• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولوی جی اور نصیر اللّٰہ بابر ہسپتال میں او پی ڈی پرچیوں کا نظام ڈیجٹلائز کرنے کی ہدایات

پشا ور ( ن جنگ نیو ز ) نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر ریاض انور نے مولوی امیر شاہ المعروف مولوی جی اور نصیراللہ بابر ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر ادریس و دیگر عملہ بھی مشیر صحت کے ہمراہ تھا۔ مشیر صحت نے دونوں ہسپتالوں میں او پی ڈیز کا معائنہ کیا۔حاضری و ریکارڈ رجسٹر چیک کیا۔ مریضوں سے ملیں، عوامی شکایات سنیں
پشاور سے مزید