• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دشت میں بھٹے کی دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق ، پانچ زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) دشت تیرا میل میں بھٹے کی دیوار گرنے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق دشت تیرا میل میں واقعہ اینٹوں کے بھٹے میں گزشتہ روز سات مزدور کام میں مصروف تھے کہ بھٹے کی دیوار گر گئی جسے کے تلے دب کر دو مزدور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہو گئے اطلاع ملنے پر لیویز اور ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو بلے تلے سے نکل کر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچایا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی ۔
کوئٹہ سے مزید