کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے یہ فہرستیں زیر دفعہ 39الیکشن ایکٹ 2017کے مطابق 20 جولائی 2023کو منجمد کر دی گئی تھی اور تمام اہل افراد سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ووٹ کے اندراج، اخراج ،منتقلی شناختی کارڈ کے کوائف کے مطابق اندراج کرا سکتے ہیں فہرستیں 25 اکتوبر تک غیر منجمد رہے گی ۔