• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

100 صفحات کے پاسپورٹ کا اجراء روک دیا گیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر )محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کی جانب سے 100صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء روک دیا گیا ہے۔شہریوں سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی تکلیف سے بچنے کے لئیے صرف 36 صفحات اور 72صفحات پر مشتمل پاسپورٹ ہی کی درخواستیں جمع کروائیں۔پاسپورٹ حکام کے مطابق کچھ ناگزیر وجوہات کی بناء پر 100 صفحات پر مشتمل پاسپورٹ کا اجراء عارضی طور پر منقطع کیا جا رہا ہے۔حکام کے مطابق اس عارضی تکلیف کے لئیے محکمہ پاسپورٹ معذرت خواہ ہے۔
ملک بھر سے سے مزید