• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمدنور کھیتران نے ڈی جی تعلقات عامہ کا عہدہ سنبھال لیا

کوئٹہ(خ ن)سینئر ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز محمد نور کھیتران نے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان کے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔
کوئٹہ سے مزید