کراچی( اسٹاف رپورٹر ) قائد آباد تھانے کی حدود لانڈھی فردوس چالی کے قریب دو روز قبل کار پر فائرنگ کے واقعہ میں محمد حنیف ولد نور رشید خان جاں بحق ہو گیا تھا جسکا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا۔ ملزم خیال سید کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔