• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کواتوار کی صبح ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر حیدرآباد میں جوائن کریں گے۔وہ رات کو لندن سے روانہ ہو گئے ہیں۔