• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد میں پاکستانی کرکٹرز کا مشہور ریسٹورنٹ میں ڈنر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد میں آرام کے دن پر ٹیم انتظامیہ نے مشہور ریسٹورنٹ میں ڈنر کا فیصلہ کیا جہاں قومی کرکٹرز حیدرآباد دکن کے روایتی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے۔قومی اسکواڈ کے اراکین نےروایتی پان کا مزہ لیا۔کھلاڑیوں نے ریسٹورنٹ میں آئے عام لوگوں کے ساتھ بھی تصاویر بنوائیں۔

اسپورٹس سے مزید