کراچی( اسٹاف رپورٹر )موچکو پولیس نے حب ریور روڑ پر کارروائی کرتے ہوئےحب چوکی بلوچستان سے آنے والی پک اپ سے 1250 کلو اسمگل شدہ پلاسٹک شاپر برآمد کر کے ڈرائیور کفایت اللہ کو گرفتار کرکے گاڑی کو قبضہ میں لے لیا گیا۔