• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبداللطیف کھوسو کا انتقال، نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

کراچی (سٹاف رپورٹر)مدرسہ مظہر العلوم حمادیہ اتحاد ٹاؤن کراچی کے مہتمم مولانا عبداللطیف کھوسو انتقال کرگئے وہ چند دن قبل فالج کے حملے کے بعد مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے،نماز جنازہ آج مظہر العلوم حمادیہ میں اداکی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید