• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ڈی ے کاسمارٹ لاہور منصوبہ متعارف کروانے کافیصلہ

لاہور(خبرنگار) شہر کو خوبصورت اور مسائل سے پاک کرنے کے لیے نئے نام کے ساتھ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ شہر لاہور کو خوبصورت بنانے کے لیے ایل ڈی اے کو نیا ٹاسک مل گیا، اب "سمارٹ لاہور" منصوبہ متعارف کروایا جائے گا۔