• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر ہزارہ سےڈی جی ایچ آر پیسکو کی ملاقات

پشاور(جنگ نیوز) کمشنر ہزارہ ڈویژن سیدظہیر السلام سے ڈائریکٹر جنرل ایچ آر پیسکو ساجد نواز نے کمشنر دفتر میں ملاقات کی اور پیسکو کو بجلی چوری، کنڈا کلچر کے خاتمے اور واجبات نادہندگان کے خلاف بلا تفریق کارروائی کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ کمشنر ہزارہ نے ڈویژنل اور ضلع سطح پر پیسکو حکام کو ہر طرح کی مدد فراہم کر نے کی یقین دہانی کروائی ۔انہوں نے کہا کہ بقایاجات کی ریکوری اور بجلی چوری کے خلاف ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
پشاور سے مزید