• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی ڈیڑھ گھنٹے لوڈشیڈنگ کا سابقہ شیڈول بحال کیا جائے، مکین اتحاد ٹاؤن

کراچی (نیوز ڈیسک)کے الیکٹرک نے سردیاں آتے ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں کمی کے بجائے اضافہ کردیا اور اتحاد ٹائون میں 3،3گھنٹوں کے چار مرتبہ لوڈ شیڈنگ شیڈول جاری کردیا گیا ،عید گاہ پی ایم ٹی اور ٹکا خان پی ایم ٹی سے منسلک بجلی صارفین متاثرین میں شامل ہیں ،مکینوں نے کے الیکٹرک انتظامیہ اور نگراں سندھ حکومت سے سابقہ ڈیڑھ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا شیڈول بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید