• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی، داخلہ تاریخ میں توسیع

لاہور(خبرنگار)یو ای ٹی لاہور میں ریسیپروکل کی بنیاد پر داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 9 اکتوبر کر دی گئی ہے۔ حافظ قرآن امیدواران کا ٹیسٹ 5 اکتوبر کو صبح 9:30 بجے ہوگا۔
لاہور سے مزید