• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیئر علی کے والد کی مجلس سوئم کل، علماء و ذاکرین اور دیگر کا اظہار تعزیت

کر اچی(پ ر)مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات برادر نیئر علی کے والد سید فصیح العباس جارچوی کی مجلس سوئم 5 اکتوبر جمعرات کو بعد نماز مغربین امام بارگاہ شریکت الحسین گلستان جوہر بلاک16میں ہوگی۔دریں اثنا علماء و زاکرین اور تنظیمی ذمہ داران نے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید