• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہشتگردی، سہولت کاروں کیخلاف بھی ایکشن کی ضرورت ہے، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ قابل ستائش ہے ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی ایکشن کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ افغان بارڈر پر سیکورٹی کو سخت کیا جائے،بھارت نے پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کررہا ہے جس کو ناکام بنانے کے لئے پاکستان میں موثر حکمت عملی بنا ئی جائے،انہوں نے حالیہ دنوں میں جس رفتار سے ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اس سے ملکی معاشی صورت حال پر بھی اثر پڑ رہا ہے،آرمی چیف جنرل حافظ سید عاصم منیر نے ملکی معاشی حالات کو بہتر بنانے کے لئے جو قدم اٹھایا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید