• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمبولنس میں آتشزدگی ،3افرادجھلس گئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مسلم ٹاؤن موڑ کے قریب پارکنگ میں کھڑی ایمبولنس میں آگ بھڑک اٹھی ،جس سے سردار، شہباز وغیرہ جھلس گئے۔ 3 موٹر سائیکلیں بھی لپیٹ میں آگئیں۔
لاہور سے مزید