• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی کی کھلی کچہری ،آرپی اوز اورڈی پی اوز کی رپورٹس طلب

لاہور (کر ائم رپو رٹرسے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے سنٹرل پولیس آفس میں کھلی کچہری لگائی ۔ آئی جی نے شہریوں کی درخواستوں پر ایکشن لیتے ہوئے متعلقہ آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے رپورٹ طلب کی۔مزید برآں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 8 ماہ کے بچے رجب کو اغوا کاروں سے بحفاظت بازیاب کروانے پر ڈی پی او ڈیرہ غازی خان اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے ۔
لاہور سے مزید