• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میر خلیل الرحمٰن سوسائٹی، پرائمری ہیلتھ، کے ای یونیورسٹی اور یونیسف کے زیراہتمام سیمینار آج ہوگا

لاہور (ایم کے آر ایم ایس رپورٹ) میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی (جنگ گروپ آف نیوز پیپرز)، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی، پی ایس آئی ایم اور یونیسف کے زیراہتمام خصوصی سیمینار آج بروز بدھ 11 بجے صبح کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں ہوگا۔
لاہور سے مزید