• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترقیاتی منصوبوں پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، کمشنر

لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنرلاہور و ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت جاری ترقیاتی منصوبوں پراہم اجلاس ہوا۔ کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر تعمیراتی کاموں کی رفتار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ۔ شاہدرہ فلائی اوور، اکبر چوک اور بیدیاں روڈ منصوبے تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہیں۔

لاہور سے مزید