• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور بورڈ کی عمارت کرایہ پردینےکیخلاف درخواست،لاہورہائیکورٹ نےریکارڈ طلب کرلیا

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار حسین نے امتحانی سنٹر لاہور بورڈ کی عمارت کرایہ پر دینے کیخلاف درخواست پر10 اکتوبر کو لاہور بورڈ سے گذشتہ 3 برس کا ریکارڈ طلب کر لیا،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوا کریگی ۔
لاہور سے مزید