• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور دھرنے میں وفد شرکت کریگا،پیرا میڈیکل اسٹاف نشترہسپتال

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال کے صدر رانا علی حسن جنرل سیکرٹری سعید احمد چیئرمین وسیم سلیم کی زیر صدارت اجلاس ہوا،دو ایجنڈے پیش کیے گئے جس میں مرکزی قیادت کے حکم پر حکومت کے لیوانکیشمنٹ پنشن گریجویٹی کے ظالمانہ قانون کے خلاف اجلاس میں موجود لیڈران کی مشاورت سے متفقہ فیصلہ ہوا کہ پیرامیڈکس اور اگیگا کی مرکزی قیادت کے ساتھ ہیں وفد لاہور میں دھرنے میں شرکت کرے گا۔
ملتان سے مزید