• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری: فاطمہ بھٹو امریکی میڈیا پر برہم

فاطمہ بھٹو—فائل فوٹو
فاطمہ بھٹو—فائل فوٹو 

مشہور پاکستانی مصنفہ فاطمہ بھٹو نے غزہ کےاسپتال پر اسرائیل کی بمباری کے حوالے سے امریکی چینل کی رپورٹنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

فاطمہ بھٹو نے امریکی چینل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا ہے کہ اسپتال پر حملہ اسرائیلی جنگی جرم ہے، آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ راکٹ اس کی وجہ نہیں ہو سکتا۔

اُنہوں نے کہا کہ حماس کے پاس کوئی بھی راکٹ 500 افراد کو مارنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔

فاطمہ بھٹو نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے یہ بھی کہا ہے کہ آپ کو نسل کشی چھپانےکی کوشش کرتے دکھنا ناقابلِ برداشت ہو رہا ہے۔

خاص رپورٹ سے مزید