• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریضہ کی ہلاکت،لاہور ہائیکورٹ کاحکم امتناعی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس علی باقر نجفی نے کینسر کی مریضہ کی ہلاکت پر شوکت خانم ہسپتال کو ہیلتھ کئیرکمیشن کےنوٹس کوبھجوائے گئے نوٹس پرحکم امتناعی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے قرار دیا کہ اسی نوعیت کےکیس کے فیصلے کاجائزہ لےکرحکم جاری کیا جائیگا۔
لاہور سے مزید