لاہور(خصوصی نمائندہ)وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے قصور میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم کروادی ۔ وزیر پرائمری ہیلتھ نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بابا بلھے شاہ ہسپتال قصور کے انتظامی اختیارات بقیہ مدت کے لئے ایڈیشنل ایم ایس ایڈمن کو دینے کا فیصلہ کیا۔