ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی نے گزشتہ روز چار مختلف بنیادی مراکز صحت کا اچانک دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے بی ایچ یو مظفر آباد ۔کھیڑا آباد ۔رانا واہن اور ٹاٹے پور میں مریضوں کی فراہم کردہ طبی سہولیات کا بغور جائزہ لیا ۔