• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق انتقال کر گئے

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق—فائل فوٹو
ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق—فائل فوٹو

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق پشاور میں انتقال کر گئے۔

لائق زادہ لائق  کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

معروف شاعر و مصنف لائق زادہ لائق نے 500 سے زیادہ ریڈیو اور 12 ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں۔

 افسانہ اور ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق 120 افسانے اور 36 کتابیں لکھ چکے ہیں۔

شعبۂ ادب میں ان کی خدمات کے پیشِ نظر انہیں صدارتی اعزاز، قومی و بین الاقوامی ایوارڈز سے بھی نوازا جا چکا ہے۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید