• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونامہ جنگ کلچرل ونگ اور یونیورسٹی آف لاہور کے زیراہتما م انٹرنیشنل کانفرنس آن ہیلتھ کل ہوگی

لاہور(پ ر)روزنامہ جنگ کلچرل ونگ اور دی یونیورسٹی آف لاہور کے زیر اہتمام 7ویں انٹرنیشنل کانفرنس آن ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن ٟ ICHPEٞکل بروزجمعرات ہوگی ۔جس میں چانسلرو گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔
لاہور سے مزید