• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، رات گئے غیر قانونی مقیم تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، 4 افغان باشندے زیر حراست

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی میں غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے۔رات گئے صدر پولیس نے 4افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ پکڑے جانے والے چار غیر ملکی تارکین وطن کو گرفتار کر کے ہولڈنگ کیمپ منتقل کر دیا گیا ہے۔ حراست میں لے جانے والے افراد کا تعلق افغانستان سے ہے۔پولیس کے مطابق چاروں لڑکے غیر قانونی طور پر کراچی میں رہ رہے تھے ۔
اہم خبریں سے مزید