کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاک کالونی پولیس نے پرانا گولیمار میں کارخانے پر چھاپہ مار کرہیوی مشینری، گٹکا ماوا میں استعمال ہونے والی چھالیہ، پیکنگ میٹریل و دیگر سامان برآمد کر لیا۔