• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسن علی کا وارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ

کول کتہ(نمائندہ خصوصی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے اگلے سال ایک بار پھر وارک شائر کاؤنٹی سے معاہدہ کیا ہے۔ وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں حصہ لیں گے۔