ملتان (سٹاف رپورٹر) سرائیکستان نوجوان تحریک اور پاکستان سرائیکی پارٹی کے زیراہتمام سقوط ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے،سرائیکستان نوجوان تحریک کے چوک کمہارانوالہ پر احتجاجی مظاہرے میں نعرے بازی کی گئی ، مظاہرین نے خانیوال روڑ بند کر دیا۔