لاہور(نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم نے منصورہ میں اجلاس کی صدارت کی۔ امیر العظیم نے کہا کہ 19نومبر کو اہل لاہور اور ملک بھر کے عوام فلسطینی مسلمانوں کو یقین دلائیں گے کہ وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ دریں اثنا امیر جماعت پنجاب وسطی جاوید قصوری نے علما اور خطیبوںسے ملاقات کی۔حمیرا طارق نےخواتین سے اپیل کی کہ وہ غزہ مارچ میں شرکت یقینی بنائیں۔