• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت عالیہ نے سی ڈی آرز سے متعلق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے رپورٹ پر درخواست نمٹا دی

ملتان(سٹاف رپورٹر)عدالت عالیہ میں جعلی سی ڈی آرز( رسیدات) جمع کرانے کے خلاف محمد اقبال کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ ہائیکورٹ ملتان بنچ میں ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کے رپورٹ پیش کرنے پر درخواست نمٹا دی گئی ۔ڈائریکٹر اینٹی کریشن نے عدالت عالیہ میں رسیدیں اصلی ہونے کی رپورٹ پیش کی ۔
ملتان سے مزید