• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوانح حیات" جدوجہد آساں نا تھی" کی تقریب رونمائی

پشاور(لیڈی رپورٹر)پاکستان مزدور کسان پارٹی کے زیر انتظام پریس کلب میں مرکزی چیئرمین افضل شاہ خاموش کی سوانح حیات" جدوجہد آساں نا تھی" کی تقریب رونمائی ہوئی جس میں صوبائی صدر عادل محمود سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔کتاب پر مرکزی کمیٹی کے ممبر وسابق جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سید عظیم ، ، قومی وطن پارٹی کے سکندر حیات شیرپاؤ ، پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما فرحت اللہ بابر ، قاضی انور ایڈووکیٹ ، مفکورہ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ سنٹر کے سربراہ حیات روغانی ،وگمہ فیروز اور پروفیسر گلزار جلال نے مقالے پیش کئے۔
پشاور سے مزید