کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے مطابق ٹیسٹ بسیڈ داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 4 دسمبراور اوپن میرٹ پروگرامز کی تاریخ میں 25 دسمبر 2023 تک توسیع کردی ہے جبکہ داخلہ ٹیسٹ 9 دسمبر ہفتہ کو متوقع ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید