• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر میں رہائشی عمارت کی چھت کا کچھ حصہ گرنے سے ایک شخص زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) صدر بس اڈے کے قریب واقع رہائشی عمارت کی میز لائن فلور کی چھت کا کچھ حصہ اتوار کو اچانک گر گیا، ملبہ گرنے سے 25سالہ فضل شخص زخمی ہوگیا،پولیس کے مطابق حادثہ میں زخمی ہونے والا شخص عمارت کا چوکیدار ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید