• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) قیوم آباد سے ڈیفنس جاتے ہوئے تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 45سالہ محمد سانول ولد شبیر جاں بحق ہوگیا ،حادثہ کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفی شخص کی میت کو اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والا شخص راہگیر تھا اور حادثہ کا ذمہ دار گاڑی سمیت موقع سے فرار ہوگیا ، پولیس حادثہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ذمہ ڈرائیور کی تلاش شروع کردی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید