• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ تحریک کے وفد کی امین الحق سے ملاقات، ہزارہ کلچر ڈے میں شرکت کی دعوت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز پر صوبہ ہزارہ تحریک سندھ کے آرگنائزر حاجی خورشید ہزاروی نے وفد کے ساتھ سنیئر مرکزی رہنما و رُکن قومی اسمبلی سید امین الحق اور مرکزی رہنماؤں سے ملاقات کی اور انہیں 4 جنوری کو سی ویو پر ہونے والے مرکزی ہزارہ کلچر ڈے کے پروگرام میں شرکت کا باضابطہ دعوت نامہ پیش کیا، سید امین الحق نے د ہزارہ وال برادری کی ثقافتی سرگرمیوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید