• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اغوابرائے تاوان کے دوملزمان کوعمر قید بامشقت کی سزا

ملتان(سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت ملتان کے جج نے اغوا برائے تاوان کا جرم ثابت ہونے پر دو ملزموں شہزاد اور یوسف کو عمر قید بامشقت کی سزا سنادی ۔ عدالت نے شریک جرم دیگر دوملزموں بلال اور میثم تیمار کو دو دو سال کی قید سخت جبکہ دیگر دو ملزموں زاہد اور ابوتراب کو ڈیڑھ ، ڈیڑھ سال کی قید سخت کی سزا سنائی ۔
ملتان سے مزید