• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آؤٹ ڈور پبلسٹی فیس ٹھیکہ کی نیلامی احسن طریقے سے مکمل کر لی، ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی

ملتان(سٹاف رپورٹر) ایم ڈی ہارٹی کلچر ایجنسی ملتان سید وسیم حسن نے کہا ہے کہ آؤٹ ڈور پبلسٹی فیس ٹھیکہ کی نیلامی احسن طریقے سے مکمل کر لی ہے‘ نیلامی 24 کروڑ چھیالیس لاکھ میں مکمل کی گئی ہے‘ سید وسیم حسن نے کہا کہ پبلسٹی فیس ٹھیکہ کی کامیاب نیلامی سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، ادارے کی سیلف انکم میں اضافہ خوش آئند ہے، کامیاب نیلامی شہر کو سرسبز بنانے میں مددگار ثابت ہو گی۔
ملتان سے مزید