• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیف کا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران لاکھوں اساتذہ کو آن لائن ٹریننگ فراہم کرنے کا فیصلہ

ملتان(سٹاف رپورٹر)پیف کا گرمیوں کی تعطیلات کے دوران لاکھوں اساتذہ کو آن لائن ٹریننگ فراہم کرنیکا فیصلہ، ٹیچرز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت اساتذہ کو جدید تدریسی مہارتوں سے آراستہ کیا جائیگا۔ ٹریننگ کا آغاز آج دو جولائی سے ہوگا، یہ مکمل طور پر آن لائن موڈ میں ہوگی پالیسی کے تحت پیف کے تمام پارٹنر سکولوں سے دو، دو اساتذہ کو آن لائن ٹریننگ کیلئے رجسٹر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تربیت مکمل کرنیوالے اساتذہ کو ماسٹر ٹرینرز کے طور پر تیار کیا جائیگا، جو اپنے اپنے سکولوں میں دیگر اساتذہ کو بھی تربیت فراہم کریں گے۔
ملتان سے مزید