• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارلنگ کا چیمپئنز لیگ میں تیزترین 40گولز کا ریکارڈ

کراچی (جنگ نیوز) مانچسٹر سٹی کے ارلنگ ہالینڈ نے اپنی ٹیم کو آر بی لیپزگ کے خلاف 2-3 سے فتح دلادی۔23سالہ ارلنگ 54ویں منٹ میں گول کر کے چیمپئنز لیگ میں تیز ترین40گول کرنیوالے کھلاڑی بن گئے۔ہالینڈ نے صرف 35میچ کھیل کر یہ سنگ میل عبور کیا ۔
اسپورٹس سے مزید