• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ اوقاف کا تمام مذہبی سرگرمیوں کی تقریبات کا ٹھیکہ پرائیویٹ پارٹی کو دینے کا فیصلہ

کراچی(اسد ابن حسن) سندھ محکمہ اوقاف و مذہبی امور نے صوبے میں منعقد ہونے والی تمام مذہبی سرگرمیوں کی تقریبات کے انتظامات اپنے تنخواہ دار عملے کے بجائے پرائیویٹ کمپنیوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے. مزکورہ منصوبے کو ایونٹ مینجمنٹ کی سہولت فراہم کرنے جس کے ذمے مذہبی سرگرمیوں کے انتظامات، فروغ کے لیے گڈز اور سروسز کا نام دیا گیا ہے۔ ٹھیکے تقویض کرنے سے ادارے کو لاکھوں روپے کی آمدنی ہوگی۔