• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہور ٹریفک پولیس نےایڈوانس کورس مکمل کرنے والوں کے تقرر و تبادلہ کے احکامات جاری کردیئے،سینئر ٹریفک وارڈن ا شفاق احمد کو سرکل آفیسر مغلپورہ تعینات کردیا گیا، اخلاق احمد کو سرکل آفیسر صدر ،میاں عمیر کو سرکل آفیسر انارکلی، محمد اعظم کو سرکل آفیسر اچھرہ ،فرخ رئیس کو سرکل آفیسر کینٹ اورمدثر صدیق کو ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈکوارٹرز کا چارج دےدیا گیاہے۔