• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بے ہنگم ٹریفک کے باعث پیدل چلنا محال ہو چکا ،انجمن تاجران رحیم سنٹر

ملتان(سٹاف رپورٹر)انجمن تاجران رحیم سنٹر حسین آگاہی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم کے صدر جعفر علی شاہ نے کہا ہے کہ بے ہنگم ٹریفک کے باعث ٹریفک تو کیا پیدل چلنا بھی محال ہو چکا ہے، پولیس کی لاپرواہی کے سبب موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ملک خالد محمود، سرتاج بخاری، خواجہ مدثر، شیخ راشد، مدثرعلی، رحمت بخاری، علی رضا،عامر قریشی، شاکرعلی، ریحان بخاری، ملک ذوالفقار اور محمد عدنان شریک تھے۔
ملتان سے مزید