• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کو علی مددجتک نے بلوچی دستار پہنائی

کوئٹہ (آن لائن)پیپلز پارٹی کےرہنما حاجی علی مدد جتک نے پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو اسٹیج پر پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے دوران بلوچی دستار پہنائی ۔
کوئٹہ سے مزید