کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی کے زیراہتمام حلقہ پی بی 39 نواں کلی ، کوتوال ، سرہ غڑگئی ، کلی عمر و دیگرعلاقوں کے مسائل پر مشاورت و انتخابی تیاریوں کے حوالے سے انتخابی ورکرز کنونشن اتوار 3 دسمبر کو سہ پہر 3 بجے زرغون آباد بائی پاس روڈ نواں کلی پر واقع میرج ہال میں منعقد ہوگا ۔