• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر ڈویژن ریلوے ٹریک کوبہتر بنانے کیلئے 9ارب کے منصوبے منظور

لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان ریلو یزنے سکھر ڈویژن کے ٹریکس کو بہتر بنانے کیلیے 9 ارب کے منصوبے منظور کرلئے ،کام 2سال میں مکمل ہو گا۔ چیئرمین ریلوے مظہر علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ سی ایس او ریلوے عامر بلوچ اور دیگر بورڈ ممبران شریک ہوئے اجلاس میں مختلف امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی چیئرمین ریلوے نے ہدایات دیں کہ سروسز کے معیار کو بہتر بنایا جائے۔
لاہور سے مزید