• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داخلہ فارم جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خصوصی رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسوسی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون اور پارٹ ٹوسیکنڈ اینول امتحان کے امیدواروں کے داخلہ فارم اور فیس وصول کرنے کی آخری تاریخ میں11 دسمبر توسیع کر دی ہے۔
لاہور سے مزید